حرمت والے مہینے کے احکام

Rules Regarding the Sacred Months
حرمت والے مہینے میں اپنی جانوں پر بھی ظلم کرنے سے بچنا
Avoiding wrongdoing against yourself in the Sacred Months
🍃 إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ ۚ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ … (التوبة:36)
🍃 بے شک اللہ کے نزدیک مہینوں کی تعداد اللہ کی کتاب میں بارہ مہینے ہے جس دن سے اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تھا، ان میں سے چار (مہینے)حرمت والے ہیں، یہی درست دین ہے پس تم ان میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو۔
🍃 Indeed, the number of months with Allāh is twelve [lunar] months in the register of Allāh [from] the day He created the heavens and the earth;…
