مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,052 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,057 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,052 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,057
بزنس

آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کی آمدورفت جاری

📅 منگل، 23 جون 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کی آمدورفت جاری
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

تہران۔23جون (دوست نیوز):دو ملین بیرل سے کچھ کم خام تیل لے جانے والے2ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آبی ٹریفک کی روانی اب بہتر ہو رہی ہے ۔ العربیہ اردو نے کیپلر کے تجزیے اور دیگر ڈیٹا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کے علاوہ دو سپر ٹینکر جو زیادہ سے زیادہ چار ملین بیرل خام تیل لے جا سکتے ہیں، گزشتہ روز آبنائے کے ذریعے خلیج کی طرف روانہ ہوئے جن میں ایک جہاز نے عراقی بندرگاہ بصرہ کو اپنی منزل ظاہر کیا

ٹیگز: #iran #usa
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں