تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایرانی وزارت خارجہ کا دورہ، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

✓ لنک کاپی ہو گیا
تہران۔20جون (دوست نیوز):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزارت خارجہ کا دورہ کیا۔
ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزارت خارجہ آمد پر خیر مقدم کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی اورپاک ایران تعلقات اور معاہدے کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
