تازہ ترین
حرمت والے مہینے کے احکام

✓ لنک کاپی ہو گیا
Rules Regarding the Sacred Months
محرم الحرام اللہ کا مہینہ
Muharram al-Haram — The Month of Allah
🍃 عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ رضى الله عنه قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَهْرُ اللَّهِ الْمُحَرَّمُ. [صحیح مسلم:2755]
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے ہیں۔
🍃 Narrated by Abu Hurairah (رضي الله عنه):He said that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The most virtuous fasting after the month of Ramadan is in Allah’s month of Muharram.
