حرمت والے مہینے کے احکام

Good deeds and the glad tidings about them
محرم حرمتوں والے مہینے میں سے ایک ہے
Muharram is one of the sacred months
🍃 عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الزَّمَانُ قَدْ اسْتَدَارَ كَهَيْئَتِهِ يَوْمَ خَلَقَ اللَّهُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ السَّنَةُ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ثَلَاثَةٌ مُتَوَالِيَاتٌ ذُو الْقَعْدَةِ وَذُو الْحِجَّةِ وَالْمُحَرَّمُ وَرَجَبُ مُضَرَ الَّذِي بَيْنَ جُمَادَى وَشَعْبَانَ. [صحیح البخاری:3197]
🍃 ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: زمانہ پلٹ کر ویسے ہی ہو گیا ہے جیسے اس دن تھا جب اللہ نے آسمان اور زمین کی تخلیق فرمائی تھی، سال بارہ مہینے کا ہوتا ہے، ان میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں، تین لگاتار ہیں، ذی قعدہ، ذی الحجہ اور محرم اور ایک مضر کا رجب ہے جو جمادی الأخری اور شعبان کے درمیان میں ہے۔
🍃 Narration from Abu Bakrah (رضي الله عنه): The Prophet Muhammad (ﷺ) said: Time has returned to its original state as it was the day Allah created the heavens and the earth. The year consists of twelve months, out of which four are sacred. Three of them are consecutive: Dhul-Qa’dah, Dhul-Hijjah, and Muharram, and the fourth is Rajab of (the tribe of) Mudar, which comes between Jumada al-Akhirah and Sha’ban.
🍃 وضاحت
• ماہ رجب کو قبیلہ مضر کی طرف اس لیے منسوب کیا گیا ہے کہ وہ لوگ اس کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے۔
🍃 Explanation:
• The month of Rajab is associated with the tribe of Mudar because they showed great reverence for it and preserved its sanctity more than other tribes.
