مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,675 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,675
تازہ ترین

پاکستان کا ابراہم معاہدوں پر مؤقف برقرار، فلسطینی ریاست کی حمایت

📅 جمعرات، 04 جون 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا
پاکستان کا ابراہم معاہدوں پر مؤقف برقرار، فلسطینی ریاست کی حمایت

اسلام آباد (دوست نیوز رپورٹ) — ابراہم معاہدوں کے حوالے سے پاکستان کا موقف تبدیل نہیں ہوا اور یہ 1967سے قبل کی سرحدوں پر مشتمل ایک آزاد اور قابلِ عمل فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی حمایت

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کو دہرایا۔

ٹیگز: #ابراہم معاہدے #اسرائیل لبنان جنگ بندی #القدس الشریف #پاکستان #فلسطین
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں