مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,675 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,675
تازہ ترین

صدر مملکت کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشت گردی کے خلاف عزم استحکام

📅 جمعرات، 04 جون 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا
صدر مملکت کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشت گردی کے خلاف عزم استحکام

اسلام آباد (دوست نیوز رپورٹ) — صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم چار خوارج دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا ہے۔

امن اور استحکام اولین ترجیح

جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے امن اور استحکام کے خلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے۔

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک عزم استحکام

صدر زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ’’عزم استحکام‘‘ کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ٹیگز: #دہشت گردی #سکیورٹی فورسز #صدر آصف علی زرداری #عزم استحکام
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں