تازہ ترین
سورة المؤمنون

✓ لنک کاپی ہو گیا
٤٩، ٥٠
وَلَقَدۡ ءَاتَیۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَـٰبَ لَعَلَّهُمۡ یَهۡتَدُونَ. وَجَعَلۡنَا ٱبۡنَ مَرۡیَمَ وَأُمَّهُۥۤ ءَایَةࣰ وَءَاوَیۡنَـٰهُمَاۤ إِلَىٰ رَبۡوَةࣲ ذَاتِ قَرَارࣲ وَمَعِینࣲ.
And We certainly gave Moses the Scripture that perhaps they would be guided. And We made the son of Mary and his mother a sign and sheltered them within a high ground having level [areas] and flowing water.
[23. Surah Al-Mu’minun: 49, 50]
سورة المؤمنون 49، 50
ہم نے توموسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب (بھی) دی کہ لوگ راہ راست پر آجائیں۔ ہم نے ابن مریم اور اس کی والدہ کو ایک نشانی بنایا اور ان دونوں کو بلند صاف قرار والی اور جاری پانی والی جگہ میں پناہ دی۔
