مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,610 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,610
تازہ ترین

سکھر میں مویشی منڈی سج گئی ، خریداری کا رجحان کم

📅 بدھ، 20 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
سکھر میں مویشی منڈی سج گئی ، خریداری کا رجحان کم
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

سکھر۔ 20 مئی (دوست نیوز):سکھر میں مویشی منڈی سج گئی ، ہزاروں جانور پہنچ گئے ۔ سکھر میں سٹی پوائنٹ کے پاس مویشی منڈی سج گئی ہے ۔ قربانی کے ہزاروں جانور پہنچ گئے ہیں ۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے مویشی منڈی کا رخ کیا ہے ۔ جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ۔ مہنگائی کے باعث خریداری کا رجحان کم نظر آرہا ہے ۔ جانور دستیاب ہیں مگر خریدار مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے ۔ عید قرباں سے چند روز قبل سکھر میں مویشی منڈی سجائی گئی ہے ، شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ مقامی انتظامیہ نے مویشی منڈی میں بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ سکیورٹی کے انتظامات بھی سخت کر دیئے ہیں ۔

ٹیگز: #pakistan #sindh
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں