مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,543 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,347 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,543 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,347
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ،بیوی کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والا مجرم بری

📅 بدھ، 20 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
باپ اپنے نابالغ بچے کے نان و نفقہ کی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکتا ،لاہور ہائیکورٹ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

لاہور۔20مئی (دوست نیوز):لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے مجرم بشارت علی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مجرم کی جیل سے دائر اپیل پر سماعت کی۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد بشارت علی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم جاری کر دیا

ٹیگز: #courts #pakistan #punjab
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں