دین
سورة المؤمنون ٣٥، ٤٦

✓ لنک کاپی ہو گیا
أَیَعِدُكُمۡ أَنَّكُمۡ إِذَا مِتُّمۡ وَكُنتُمۡ تُرَابࣰا وَعِظَـٰمًا أَنَّكُم مُّخۡرَجُونَ. هَیۡهَاتَ هَیۡهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ.
Does he promise you that when you have died and become dust and bones that you will be brought forth [once more]? How far, how far, is that which you are promised.
[23. Surah Al-Mu’minun: 35, 36]
سورة المؤمنون 35، 36
کیا یہ تمہیں اس بات کا وعدہ کرتا ہے کہ جب تم مر کر صرف خاک اور ہڈی رہ جاؤ گے تو تم پھر زندہ کیے جاؤ گے۔ نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وہ جس کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو۔
