مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,210 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,385 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,210 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,385
ذائقہ

چکن چپلی کباب بنانے کی ترکیب

📅 بدھ، 13 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
چکن چپلی کباب بنانے کی ترکیب
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


1 چکن کا قیمہ آدھا کلو

2 نمک حسبِ ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 ٹماٹر ایک عدد

6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

7 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

8 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

9 انڈے دو عدد

10 کوکنگ آئل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز اور ٹماٹر کو بالکل باریک چوپ کر لیں، دھنیا اور زیرہ بھون کر موٹا کوٹ لیں۔
  2. 2انڈوں کو اُبال (زیادہ سخت نہ ہو) کر چورا کر لیں۔
  3. 3قیمے میں نمک، ادرک لہسن، لال مرچ، پیاز، ٹماٹر، دھنیا، زیرہ اور اُبلے ہوئے انڈوں کو اچھی طرح ملائیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4پھیلے ہوئے فرائنگ پین یا توے پر ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈالیں اور قیمے کے پتلے اور چپٹے کباب بنا کر درمیانی آنچ پر ایک ایک کر کے فرائی کر لیں (اس کو کھانے کے وقت ہی فرائی کریں)۔
  5. 5گرم گرم کبابوں کو خاص مواقع پر دہی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
ٹیگز: #chupli kbab #food
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں