بدھ، 13 مئی 2026 ☀️ اسلام آباد: C°26
تازہ ترین
ذائقہ

چکن پالک پیٹیز بنانے کی ترکیب 

📅 Tuesday، 12 May 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ مطالعہ 💬 کوئی تبصرہ نہیں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Approved ✅ Easy Installments ✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing
f 𝕏 in شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


1 میدہ آدھا کلو

2 کوکنگ آئل ڈھائی پیالی

فلنگ کے اجزاء:

1 چکن بغیر ہڈی کی بوٹیاں 200 گرام

2 پالک 200 گرام

3 نمک حسبِ ذائقہ

4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

5 کالی مرچ (گدری پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ

6 میدہ دو کھانے کے چمچ

7 مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ

8 یخنی ڈیڑھ پیالی

9 چیز (کش کیا ہوا) آدھی پیالی

10 مشروم (باریک کٹے ہوئے) آدھی پیالی

11 پارسلے (باریک کٹا ہوا) دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کوکنگ آئل کے ساتھ پف پیسٹری بنا لیں۔
  2. 2باریک چوپ کی ہوئی پالک کو درمیانی آنچ پر رکھ کر پانی خشک کر لیں۔
  3. 3چکن کی بوٹیوں میں نمک، لہسن اور کالی مرچ ڈال کر اُبالیں۔
  4. 4میدہ اور مارجرین یا مکھن کو ہلکی آنچ پر خوشبو آنے تک بھونیں اور اس میں تھوڑی تھوڑی کر کے یخنی ڈال کر وائٹ ساس بنا لیں۔
  5. 5چولہے سے اُتار کر اس میں پالک، چیز، مشروم، اُبلی ہوئی چکن اور پارسلے ڈال دیں۔
  6. 6پف پیسٹری بیل کر حسبِ پسند شیپ میں کاٹ لیں۔
  7. 7ایک ٹکڑے پر چکن کی فلنگ رکھیں اور اس پر دوسرا ٹکڑا رکھ کر کناروں پر انڈے کی سفیدی لگا کر دبا کر اچھی طرح بند کر دیں۔
  8. 8انڈے کی زردی کو ہلکا سا پھینٹ کر اوپر سے برش کی مدد سے لگا دیں اور اسی طرح تمام پیٹیز بنا کر بیس سے پچیس منٹ کے لئے فریزر میں رکھ دیں تاکہ خستہ بیک ہو۔
  9. 9250C پر گرم کئے ہوئے اوون میں پیٹیز کو پچیس سے تیس منٹ کے لئے یا اچھی طرح سنہری ہونے تک بیک کر لیں۔
  10. 10یہ خوبصورت انداز میں بنائے گئے پیٹیز آپ کی مہمانداری کی شان دوبالا کر دیں گے۔
ٹیگز: #food #pakistan #palak

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *