مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,210 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,385 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,210 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,385
ذائقہ

پسندوں کا قورمہ بنانے کی ترکیب 

📅 ہفتہ، 09 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
پسندوں کا قورمہ بنانے کی ترکیب 
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


1 پسندے 1/2 کلو

2 پیاز (باریک کاٹ لیں) 2 عدد

3 الائچی 4 عدد

4 تیل 1/2 کپ

5 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

6 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

7 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

8 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

9 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

10 خشخاش 2 کھانے کے چمچے

11 دہی 1 کپ

12 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

13 ہرا دھنیا‘ ہری مرچیں گارنشنگ کیلئے

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور الائچی ڈال کر فرائی کر کے اس میں لہسن پیسٹ‘ ادرک پیسٹ‘ لال مرچ پاؤڈر‘ دھنیا پاؤڈر‘ ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔
  2. 2اب اس میں خشخاش ڈال کر مزید چند منٹوں تک بھوننے کے بعد اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ پسندے بھی گل جائیں اور پانی بھی خشک ہو جائے۔
  3. 3اب اس میں دہی ڈال کر مزید کچھ دیر بھونیں۔
  4. 4آخر میں گرم مصالحہ پاؤڈر‘ ہری مرچیں‘ ہرا دھنیا چھڑک کر سلاد اور روٹی کے ساتھ سرو کریں۔
ٹیگز: #pakistanifood #pasanday
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں