دین
سورة المؤمنون ٢٠
✓ لنک کاپی ہو گیا
وَشَجَرَةࣰ تَخۡرُجُ مِن طُورِ سَیۡنَاۤءَ تَنۢبُتُ بِٱلدُّهۡنِ وَصِبۡغࣲ لِّلۡـَٔاكِلِینَ.
And [We brought forth] a tree issuing from Mount Sinai which produces oil and food for those who eat.
[23. Surah Al-Mu’minun: 20]
سورة المؤمنون 20
اور وہ (زیتون کا) درخت جو طور سینا پہاڑ سے نکلتا ہے جو تیل نکالتا ہے اور کھانے والے کے لئے سالن ہے

Leave a Reply