حج کی اہمیتImportance of Hajj
میت سے بھی فرض حج ساقط نہیں ہوسکتا
The obligation of Hajj cannot be waived even by a deceased
🍃عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي مَاتَ وَلَمْ يَحُجَّ أَفَأَحُجُّ عَنْهُ قَالَ أَرَأَيْتَ لَوْ كَانَ عَلَى أَبِيكَ دَيْنٌ أَكُنْتَ قَاضِيَهُ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَدَيْنُ اللَّهِ أَحَقُّ [سنن النسائي:2639] اسنادہ حسن
🍃ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے والد حج کیے بغیر فوت ہوگئے ہیں، تو کیا میں ان کی طرف سے حج کر سکتا ہوں؟
آپ ﷺ نے فرمایا: بتاؤ اگر تمہارے والد پر قرض ہوتا تو کیا تم اسے ادا کرتے؟
اس نے کہا: جی ہاں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: تو اللہ کا قرض ادائیگی کا زیادہ حق دار ہے۔
🍃It is narrated that Ibn ‘Abbas رضى الله عنه said: “A man said: O Messenger of Allah! My father has died and he did not perform Hajj; shall I perform Hajj on his behalf?
He said: Don’t you think that if your father owed a debt you would pay it off? The man said: Yes.
He said: “The debt owed to Allah is more deserving (of being paid off).”

Leave a Reply