دین
حج کی اہمیتImportance of Hajj
✓ لنک کاپی ہو گیا
دوست نیوز
حج ایک اہم فریضہ ہے
Hajj is an important obligation
🍃 عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ فَرَضَ اللَّهُ عَلَيْكُمُ الْحَجَّ فَحُجُّوا . [صحیح مسلم:1337]
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: اے لوگو! یقینا اللہ نے تم پر حج فرض کیا ہے پس تم حج کرو۔
🍃It is narrated on the authority of Abu Hurairah ( رضی اللہ عنہ ) that the Messenger of Allah ( ﷺ ) gave us a sermon and said: O people! Surely Allah has made Hajj obligatory upon you, so perform Hajj.

Leave a Reply