بدھ، 13 مئی 2026 ☀️ اسلام آباد: C°26
تازہ ترین
دین

prayers for the forgiveness of sins

📅 Sunday، 03 May 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 4 منٹ مطالعہ 💬 کوئی تبصرہ نہیں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Approved ✅ Easy Installments ✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing
f 𝕏 in شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


توبہ و استغفار کی فضیلت
The Virtue of Repentance and Seeking Forgiveness

گناہوں کی بخشش کی دعائیں
Prayers for the forgiveness of sins

🍃عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:”سَيِّدُ الِاسْتِغْفَارِ أَنْ تَقُولَ: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، قَالَ: وَمَنْ قَالَهَا مِنَ النَّهَارِ مُوقِنًا بِهَا فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ قَبْلَ أَنْ يُمْسِيَ، فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، وَمَنْ قَالَهَا مِنَ اللَّيْلِ وَهُوَ مُوقِنٌ بِهَا فَمَاتَ قَبْلَ أَنْ يُصْبِحَ، فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ”. [صحيح البخاري:6323]

🍃 شداد بن اوس رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ سید الاستغفار (مغفرت مانگنے کے سب کلمات کا سردار) یہ ہے کہ تم یوں کہو اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ ‏”اے الله! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو نے مجھے پیدا کیا۔ میں تیرا بندہ ہوں اور جہاں تک میری استطاعت ہے میں تیرے عہد و پیمان پر قائم ہوں۔ میں اپنے کاموں کے شر سے تیری پناہ لیتا ہوں اور اپنے اوپر تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں اور میں اپنے گناہ کا بھی اعتراف کرتا ہوں پس تو مجھے بخش دے کیونکہ تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا۔“ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے دل سے ان کو کہہ لیا اور اسی دن شام ہونے سے پہلے فوت ہو گیا، تو وہ جنتی ہے اور جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے رات میں ان کو پڑھ لیا اور پھر وہ صبح ہونے سے پہلے فوت ہوگیا تو وہ جنتی ہے۔

🍃 Shaddad ibn Aws (رضی اللہ عنہ) narrated that the Prophet (ﷺ) said:
Sayyid al-Istighfar (the chief of seeking forgiveness) is:

Allahumma anta Rabbi, la ilaha illa anta, khalaqtani wa ana ‘abduka, wa ana ‘ala ‘ahdika wa wa‘dika mastata‘t. Abu’u laka bini‘matika ‘alayya, wa abu’u laka bidhanbi faghfir li fa innahu la yaghfir adh-dhunubai fa innahu la yaghfir adh-dhunuba illa anta.

O Allah, You are my Lord, there is no true dirty except you . You created me, and I am Your servant, I abide by Your covenant and promise to the best of my ability. I seek refuge in You from the evil of which I have committed. I acknowledge Your blessings upon me, and I acknowledge my sins, so forgive me, for verily none forgives sins except You.

The Prophet (ﷺ) said: Whoever says it with firm belief and dies before evening, he will enter Paradise; and whoever says it at night with firm belief and dies before morning, he will enter Paradise

ٹیگز: #deen #hadees #islam

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *