تازہ ترین
تازہ ترین

امریکا کا یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں اور ٹرکوں پر عائد ٹیرف کو بڑھا کر 25 فیصد کر نے کا اعلان

📅 Saturday، 02 May 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ مطالعہ 💬 کوئی تبصرہ نہیں
trump
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Approved ✅ Easy Installments ✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing
f 𝕏 in شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

واشنگٹن ۔2مئی (دوست نیوز):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں اور ٹرکوں پر عائد ٹیرف کو بڑھا کر 25 فیصد کر دیں گے، کیونکہ بلاک نےامریکاکے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔

اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ یورپی یونین کی جانب سے ہمارے تجارتی معاہدے کی عدم تعمیل کے باعث وہ آئندہ ہفتے یورپی یونین کی جانب سے امریکاکو برآمد کی جانے والی گاڑیوں اور ٹرکوں پر عائد ٹیرف کو 25 فیصد تک بڑھا دیں گے۔

ٹیگز: #europiean #international #usa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *