مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,210 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,385 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,210 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,385
ادب و شاعری

دوست نیوز

📅 جمعرات، 30 اپریل 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
دوست نیوز
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

“ہمارے ملک میں سب سے زیادہ تیز چیز اگر کوئی ہے تو وہ ہے مشورہ…
مانگو ایک، ملتے سو ہیں!”

“کچھ لوگ اتنے معصوم ہوتے ہیں کہ
اگر انہیں کہا جائے ‘دماغ استعمال کرو’ تو فوراً پوچھتے ہیں… ‘کتنا؟’”

“ہمارے ہاں نیند پوری نہ ہونے کا دکھ کم،
اور صبح جگانے والے پر غصہ زیادہ ہوتا ہے!”

ٹیگز: #adab #pakistan #urdo
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں