مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,052 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,057 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,052 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,057
تازہ ترین

منشیات کے خاتمے کے لئے آپریشن کے دوران 54 کنال اراضی پر کاشت افیون کی فصل تلف کر دی

📅 بدھ، 15 اپریل 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا
image

پشاور۔ 15 اپریل (محمد خالد):تھانہ پڑانگ مہمند پولیس نے منشیات کے خاتمے کے لئے آپریشن کے دوران 54 کنال اراضی پر کاشت افیون کی فصل تلف کر دی۔تر جمان مہمند پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پڑانگ غار فرہاد علی کی نگرانی میں ایس ایچ او منصف خان، ایس آئی خان رحمان نے ضلعی انتظامیہ اور دیگر پولیس نفری کے ہمراہ اپر پڑانگ غار ڈبر میں افیون کی کاشت کے خلاف آپریشن کیا اور اس دوران 54 کنال اراضی پر غیر قانونی طور پر کاشت کی گئی افیون کی فصل کو موقع پر تلف کر دیا ۔ڈی پی او مہمند نے کہا کہ ضلع میں غیر قانونی کاشت کے خاتمے کے لیے بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

م

ٹیگز: #anf #peshawar #police
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں