مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 429,288 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,295 USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 429,288 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,295
قومی

وزیرِ اعظم کی چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک عالمی رہنمائوں سے غیر رسمی ملاقاتیں

📅 منگل، 01 ستمبر 2026 ✍️ Dost news ⏱ 2 منٹ
وزیرِ اعظم کی چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک عالمی رہنمائوں سے غیر رسمی ملاقاتیں
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

وزیرِ اعظم کی چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک عالمی رہنمائوں سے غیر رسمی ملاقاتیں

بشکیک: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک مختلف ممالک کے صدور، وزراء اعظم اور عالمی رہنمائوں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کے ان ممالک کے ساتھ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم کی روسی صدر ولادیمر پوتن، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، تاجکستان کے صدر امام علی رحمن، لاؤس کے صدر تھونگ لون سیسولیتھ، ٹوگو کے صدر فاؤرے گناسنگبے اور منگولیا کے صدر اوخناگین خورلسوخ سے م غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کے ان ممالک کے ساتھ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں