مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعرات، 8 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 426,527 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,375 USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 426,527 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,375
قومی

اوگرا نے آج منگل، 25 اگست کیلئے ڈیزل اور پٹرول مزید مہنگا کردیا

📅 منگل، 25 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
اوگرا نے آج منگل، 25 اگست کیلئے ڈیزل اور پٹرول مزید مہنگا کردیا
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اوگرا نے آج منگل، 25 اگست کیلئے ڈیزل اور پٹرول مزید مہنگا کردیا،

اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی):آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (منگل) کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 370 روپے 69 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔ اسی طرح موٹر اسپرٹ (پٹرول) کی قیمت میں 39 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 341 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق پیر کی رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں