مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعرات، 8 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.08 EUR/PKR 310.30 GBP/PKR 366.25 سونا/تولہ 430,038 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,186 USD/PKR 277.08 EUR/PKR 310.30 GBP/PKR 366.25 سونا/تولہ 430,038 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,186
قومی

شام کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا

📅 جمعرات، 20 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
شام کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا (تصویر 1)
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

شام کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا

اسلام آباد: شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ میں ان کا استقبال کیا۔

شام کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا (تصویر 2)

شامی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور شام کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں اور باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

شام کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا (تصویر 3)

دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے۔ شامی وزیر خارجہ کا یہ دورہ تقریباً دو دہائیوں کے بعد پاکستان اور شام کے درمیان وزیر خارجہ کی سطح کا پہلا دورہ ہے۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں