پاکستان، 11 اپریل 2026: بنگ ایکس(BingX)ایک معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج اور Web3-AI کمپنی نے آج
اعلان کیا کہ اس نے اپنی فیوچرز گرڈ ٹریڈنگ فیچر ک و وسعت دیتے ہوئے روایتی مالیاتی (TradFi) اثاثے سونا،
چاندی اور تیل بھی شامل کر دیے ہیں۔ اس اپ ڈیٹ کے ذریعے بنگ ایکس (BingX)کے خودکار ٹریڈنگ ٹولز میں
دستیاب آلات کی رینج میں اضافہ ہو گیا ہے جس سے صارفین اہم میکرو اثاثوں پر براہِ راست بنگ ایکس
(BingX)ایپ کے اندر منظم حکمتِ عملیوں کا اطلاق کر سکتے ہیں۔
ان کموڈیٹیز کے اضافے کے ساتھ، بنگ ایکس (BingX)اپنے تیزی سے پھیلتے ہوئے TradFi سوٹ کو مزید مضبوط
کر رہا ہے، جو اس وقت 100 سے زائد TradFi اثاثوں کو سپورٹ کر رہا ہے۔ بنگ ایکس (BingX)کے پورے
ایکوسسٹم بشمول فیوچرز، اسپاٹ، کاپی ٹریڈنگ اور BingX AI میں مکمل انضمام کے ساتھ بنگ ایکس
(BingX)TradFi صارفین کو ایک متحد ٹریڈنگ ماحول میں کموڈیٹیز، فاریکس، اسٹاکس اور انڈیکسز تک باآسانی
رسائی فراہم کرتا ہے۔
گرڈ ٹریڈنگ جیسے مانوس ٹولز میں TradFi اثاثوں کو شامل کر کے بنگ ایکس (BingX)صارفین کے لیے حکمتِ
عملیوں میں تنوع پیدا کرنا اور عالمی مارکیٹس میں بغیر پلیٹ فارم یا ورک فلو تبدیل کیے حصہ لینا آسان بنا رہا ہے ۔