بارانی زرعی یونیورسٹی میں صفائی آگاہی مہم کا انعقادوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمرالزمان کی قیادت میں اساتذہ، انتظامیہ اور طلبہ کی بھرپور شرکت
پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں 13 مئی 2026ء کو ایک خصوصی صفائی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت...
