تازہ ترین
سورة المؤمنون

✓ لنک کاپی ہو گیا
١١٥
أَفَحَسِبۡتُمۡ أَنَّمَا خَلَقۡنَـٰكُمۡ عَبَثࣰا وَأَنَّكُمۡ إِلَیۡنَا لَا تُرۡجَعُونَ.
Then did you think that We created you uselessly and that to Us you would not be returned?”
[23. Surah Al-Mu’minun: 115]
سورة المؤمنون 115
کیا تم یہ گمان کئے ہوئے ہو کہ ہم نے تمہیں یونہی بیکار پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف لوٹائے ہی نہ جاؤ گے
