مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 21°C
پیر، 26 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 417,560 PKR Bitcoin $80,283 USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 417,560 PKR Bitcoin $80,283
تازہ ترین

پاکستان یورپی یونین سے رابطے میں، قزاقوں کے ہاتھوں یرغمالیوں کی رہائی

📅 ✍️ ⏱ 1 منٹ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا
پاکستان یورپی یونین سے رابطے میں، قزاقوں کے ہاتھوں یرغمالیوں کی رہائی

اسلام آباد (دوست نیوز رپورٹ) — یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان انسانی حقوق، محنت کشوں کے حقوق، گورننس اور جی ایس پی پلس فریم ورک سے متعلق امور پر برسلز کے ساتھ رابطے میں ہے۔

بین الاقوامی وعدوں پر عملدرآمد

ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ بین الاقومی وعدوں پر عملدرآمد میں پاکستان کی پیشرفت کو وسیع پیمانے پر تسلیم کیا جارہا ہے۔

صومالیہ میں یرغمال پاکستانی عملے کی رہائی

انہوں نے کہا کہ صومالیہ کے ساحل کے قریب قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 10 پاکستانی عملے کے ارکان کی رہائی کےلئے حکومت بھرپور کوششیں کررہی ہے۔ حکومت ان کی محفوظ رہائی کےلئے صومالی حکام، جہاز کے مالک اور دیگر متعلقہ فریقوں سے مسلسل رابطے میں ہے۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں