تازہ ترین
سورة المؤمنون

✓ لنک کاپی ہو گیا
سورة المؤمنون ٥١
یَـٰۤأَیُّهَا ٱلرُّسُلُ كُلُوا۟ مِنَ ٱلطَّیِّبَـٰتِ وَٱعۡمَلُوا۟ صَـٰلِحًاۖ إِنِّی بِمَا تَعۡمَلُونَ عَلِیمࣱ.
[Allah said], "O messengers, eat from the good foods and work righteousness. Indeed, I, of what you do, am Knowing.
[23. Surah Al-Mu’minun: 51]
سورة المؤمنون 51
اے رسولو! حلال چیزیں کھاؤ اور نیک عمل کرو تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے میں بخوبی واقف ہوں (اس سے معلوم ہوا کہ حلال کھانا عمل صالح کے لئے مددگار ہے)
