مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,249 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,748 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,249 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,748
قومی

سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر میاں عبدالوحید اور وزیر جنگلات سردار جاوید ایواب کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقاتیں

📅 بدھ، 20 مئی 2026 ✍️ sayyab mughal ⏱ 1 منٹ
سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر میاں عبدالوحید اور وزیر جنگلات سردار جاوید ایواب کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقاتیں
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے موسٹ سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر میاں عبدالوحید اور وزیر جنگلات سردار جاوید ایواب کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقاتیں۔

اس موقع پر قائمقام صدر آزادجموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر اورموسٹ سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر میاں عبدالوحید اور وزیر جنگلات سردار جاوید ایواب کے درمیان حکومت آزادکشمیر کی طرف سے آزادکشمیر میں جاری ترقیاتی پروجیکٹس پر گفتگو کی گئی اور آزادکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر قائمقام صدر آزادجموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر اورموسٹ سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر میاں عبدالوحید اور وزیر جنگلات سردار جاوید ایواب کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ٹیگز: #AJK #kashmir #latif akbar #muzaffarabad #president
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں