مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 16°C
ہفتہ، 31 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.78 EUR/PKR 309.05 GBP/PKR 370.48 سونا/تولہ (عالمی) 402,337 PKR Bitcoin $77,467 USD/PKR 276.78 EUR/PKR 309.05 GBP/PKR 370.48 سونا/تولہ (عالمی) 402,337 PKR Bitcoin $77,467
قومی

الخدمت رازی ہسپتال پر عوام کا اعتماد

📅 🔄 اپ ڈیٹ: ✍️ ⏱ 2 منٹ
al khidmat razi hospital
alkhidmat
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق موجودہ سہولتیں مریضوں کی بڑھتی تعداد کے لیے ناکافی ہیں لہذا موجودہ سہولتوں میں توسیع کے ساتھ ساتھ نئے شعبہ جات کے قیام پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق موجودہ سہولتیں مریضوں کی بڑھتی تعداد کے لیے ناکافی ہیں لہذا موجودہ سہولتوں میں توسیع کے ساتھ ساتھ نئے شعبہ جات کے قیام پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے

اس توسیع میں میڈیکل وارڈ ، پیشنٹ ریمپ ، بریسٹ سرجری یونٹ ، کیتھ لیب ، ڈائبیٹک فٹ کلینک کے علاوہ ایڈوانس آپریشن تھیٹرز (OTs) اور سی ٹی / ایم أر آئی لگانے پر کام جاری ہے تاکہ مریضوں کو معیاری طبی سہولتیں آسانی کے ساتھ فراہم کی جا سکیں۔
بڑے توسیعی منصوبوں کیلیے بڑی فنڈنگ درکارہوتی ہے۔ چیئرمین رازی ہسپتال راولپنڈی انجنئر ابو عمیر زاہد نے رازی سے وابستہ فرینڈز ، اہل خیر ، کارپوریٹ اداروں اور سماجی شخصیات کو دعوت دی ہے کہ وہ اس عظیم فلاحی مشن میں ہسپتال کے ساتھ مشاورت اور شراکت داری کریں تاکہ دکھی انسانیت کو مزید بہتر اور جدید طبی سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ رازی اسپتال ہمیشہ معیاری اور کم خرچ علاج کی فراہمی کے لیے کوشاں رہا ہے اور عوام کے بے مثال اعتماد نے ادارے کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

الخدمت رازی ہسپتال پر عوام کا اعتماد
Screenshot
الخدمت رازی ہسپتال پر عوام کا اعتماد
Screenshot
الخدمت رازی ہسپتال پر عوام کا اعتماد
Screenshot
تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں