مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,659 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,659
تازہ ترین

امریکا نے کینیڈا کے ساتھ مستقل مشترکہ دفاعی بورڈ میں شرکت کو معطل کردیا

📅 منگل، 19 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
امریکا نے کینیڈا کے ساتھ مستقل مشترکہ دفاعی بورڈ میں شرکت کو معطل کردیا
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

واشنگٹن۔19مئی (دوست نیوز):امریکا نے کینیڈا کے ساتھ مستقل مشترکہ دفاعی بورڈ میں شرکت کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ۔ نیوز ویب سائٹ کینیڈین افیئرز کے مطابق امریکا کے انڈر سیکرٹری آف ڈیفنس البریج کولبے نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ پینٹاگان کینیڈا کے ساتھ مستقل مشترکہ دفاعی بورڈ میں اپنی شرکت معطل کر رہا ہے جو 1940 میں قائم کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا اپنی فوجی ذمے داریوں کو پورا کرنے میں ناکام ہو گیا ہے ۔ انہوں نےکینیڈین وزیراعظم مارک کارنی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم بیانات اور حقیقت کے درمیان فرق کو مزید نظر انداز نہیں کر سکتے۔

ٹیگز: #CANADA #international #usa
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں