مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 428,364 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,032 USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 428,364 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,032
قومی

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت کا خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق

📅 پیر، 31 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت کا خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق (تصویر 1)
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت کا خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق

استنبول: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت نے خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم سٹریٹجک سیاسی ودفاعی کمیٹی کے استنبول میں پہلے اجلاس سے قبل ترک وزیر دفاع یاشار گولر کی پاکستانی ہم منصب خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی جس میں ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو بھی شریک تھے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت نے خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق کیا۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت کا خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق (تصویر 2)
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں