مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 427,648 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,781 USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 427,648 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,781
قومی

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول کے لیے روانہ

📅 اتوار، 30 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 2 منٹ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول کے لیے روانہ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول کے لیے روانہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار لندن سے ترکی کے دارالحکومت استنبول کے لیے روانہ ہوگئے، جہاں وہ سرکاری مصروفیات انجام دیں گے۔ اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ کا سرکاری دورہ مکمل کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ، برطانیہ کے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیویلپمنٹ آفس میں وزیر مملکت برائے مشرق وسطیٰ ، شمالی افریقہ ، افغانستان و پاکستان اسٹیفن ڈوٹی، قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول، بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن (IMO) کے سیکریٹری جنرل ارسینیو ڈومنگیز اور دولتِ مشترکہ کی سیکریٹری جنرل شرلی ایوکور بوچوے سے ملاقاتیں کیں۔نائب وزیراعظم نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پاکستان نژاد برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ سے بھی ملاقات کی اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بھی تبادلۂ خیال کیا۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں