مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 425,220 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,430 USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 425,220 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,430
قومی

صدر مملکت کا ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر دکھ کا اظہار

📅 جمعہ، 28 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
صدر مملکت کا ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر دکھ کا اظہار
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

صدر مملکت کا ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں صدر مملکت نے ملکہ سونجا، ولی عہد ہاکون، شاہی خاندان اور ناروے کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ناروے کے لیے آنجہانی بادشاہ ہیرالڈ کی طویل اور مخلصانہ خدمات کوسراہا ۔ صدر مملکت نے پاکستان اور ناروے کے درمیان تعلقات کے فروغ اور انہیں مضبوط بنانے کے لیے بھی بادشاہ ہیرالڈ کی کاوشوں کو سراہا۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں