مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 425,365 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $82,997 USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 425,365 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $82,997
قومی

ملک کو آگے لے جانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، عبد العلیم خان

📅 جمعہ، 28 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
ملک کو آگے لے جانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، عبد العلیم خان
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

ملک کو آگے لے جانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، عبد العلیم خان

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر و وفاقی وزیر عبد العلیم خان نے نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں خالد محمود، صوبائی صدر رانا نذیر احمد خان، گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر حاجی انور علی اور ممبر جی بی اسمبلی امام مالک سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے پارٹی سطح پر ٹھوس حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا۔عبد العلیم خان نے واضح کیا کہ پاکستان ذاتیات اور سیاسی مفادات سے مقدم ہے۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں