مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعرات، 8 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.08 EUR/PKR 310.30 GBP/PKR 366.25 سونا/تولہ 429,996 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $82,722 USD/PKR 277.08 EUR/PKR 310.30 GBP/PKR 366.25 سونا/تولہ 429,996 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $82,722
قومی

اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ٹیلیفونک گفتگو، قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق

📅 جمعرات، 20 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ٹیلیفونک گفتگو، قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ٹیلیفونک گفتگو، قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔بدھ کو دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا اور سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی گزشتہ برسوں کے دوران قیادت اور کاوشوں کو سراہا۔ دونوں رہنمائوں نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں