جدید ٹیکنالوجی کا فروغ صنعت،زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیراعظم کا ’فائیو-جی‘سپیکٹرم کے لائسنسوں کے اجرائ کی تقریب وزیراعظم کا خطاب
جدید ٹیکنالوجی کا فروغ صنعت،زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیراعظم کا ’فائیو-جی‘سپیکٹرم کے لائسنسوں کے اجراء کی تقریب سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا خطاب